وطن پرستی کے سلسلے میں چل رہی بحث کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کے صدر امت شاہ نے آج زور دے کر کہا کہ قوم پرستی ہی پارٹی کی اصلی پہچان ہے اور اس پر کبھی آنچ نہیں آنے دی
جائے گی۔
مسٹر شاہ نے بی جے پی کے 36ویں یوم تاسیس پر یہاں پارٹی کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا ،’’وطن پرستی ہماری پہچان ہے اور اسی نظریہ پر پارٹی قائم ہوئی تھی۔